سکول پارٹ I (نہم) کے سالانہ امتحانات 17مارچ سے شروع ہو نگے،کنٹرولر امتحانات
پیر 27 فروری 2017 23:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ امیدواران کی سہولت کے پیش نظر بورڈ ہذا نے اپنی ویب سائٹwww.bisegrw.com) ( پر امتحان مذکورہ کے امیدواران کے گروپس، سنٹرز بھی اپ لوڈ کر دیے ہیں ،جس سے پرائیویٹ امیدواران اپنی رول نمبر سلپس ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔
پرائیویٹ امیدواران جن کی اہلیت نامکمل ہے ان کو اعتراض ختم کرانے کیلئے یاددہانی مراسلہ جات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ان امیدواران کے مفاد میں ان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ فی الفور اعتراضات دور کروا کر اپنی رولنمبر سلپس بورڈ سے حاصل کر لیں۔دفتر کا اعتراض ختم نہ ہونے کی صورت میں رولنمبر سلپس جاری نہیں کی جائیں گی۔ اور اس کی تمام تر ذمہ داری امیدواران پر عائد ہو گی۔ تاہم جن امیدواران کو مورخہ 10-03-2017 تک رولنمبر سلپس موصول نہ ہوں، وہ باالمشافہ یا بذریعہ ٹیلی فون نمبر 055-9200751-55 (ایکسٹینشن نمبر 159 ) 055-3894499 اسسٹنٹ کنٹرولر(نہم )بورڈ ہذا سے رابطہ کر کے بلا معاوضہ مثٰنی رولنمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔میدوار باالمشافہ رابطہ کی صورت میں داخلہ فارم جمع کروانے کی اصل رسید / اعتراض لیٹر ضرور ہمراہ لائے۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.