چاہ بہار میں پاک ایران جوائنٹ بارڈرکمیشن کااجلاس
دونوں ممالک کے درمیان اہم سرحدی امور طے کرنے پر اتفاق ، چار بہار سے گوادر کے راستے کراچی تک شپنگ لائن شروع کرنے کی تجویز بھی پیش
منگل 28 فروری 2017 12:28
(جاری ہے)
پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کے بیسویں اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کی جبکہ ایرانی وفد کی قیادت ڈپٹی گورنر سییستان بلوچستان علی اصغر میر شکاری نے کی۔
اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک سرحد پر ہونے والے تمام واقعات کی بروقت اطلاع دیں گے اور اس کی تحقیقات کریں گے ،سرحدی تنازعات طے کرنے کیلئے مختلف کمیٹیاں بنانے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے تمام سطح پر ہاٹ لائنز قائم کرنے ،پاک ایران سرحد پر نئی مارکیٹس اور چار نئے امیگریشن پوائنٹس کھلنے اور مسافروں کے لئے تفتان بارڈر 24گھنٹے کھلا رکھنے کیلئے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں چار بہار سے گوادر کے راستے کراچی تک شپنگ لائن شروع کرنے کی تجویز بھی دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.