قومی اسمبلی نے سی پیک پر چینی ٹرکوں کی آمدورفت سے متعلق تحفظات اٹھا دئے
سمیرا فقیرحسین منگل 28 فروری 2017 13:40
(جاری ہے)
سڑکوں اور سڑکوں کو استعمال میں لانے والے افراد کی سکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چئیر مین کمیٹی نے کہا کہ اس راہداری پر سڑکوں کی مرمت اور کی سکیورٹی پر آنے والے اخراجات کون برداشت کرے گا؟ چین نے بھی اس ضمن میں پاکستان کو کسی قسم کی ادائیگی کا تذکرہ تک نہیں کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو لاجسٹکس نے پاکستان کی سڑکوں کے نیٹ ورک کو بری طرح متاثر کیا تھا۔ لیکن افغانستان جانے والی نیٹو سپلائی سے پاکستان کو کوئی خاطر خواہ فائدہ حاصل نہیں ہو سکا۔ اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا کہ سی پیک منصوبے سے حاصل ہونے والا پیسہ سڑکوں کی مرمت اور سکیورٹی پر خرچ کیا جائے گا۔ مزید یہ کہ یہ سارا خرچ پاکستانی حکومت برداشت کرے گی۔ پاکستانی حکومت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ چین سے سی پیک منصوبے پر آنے والے اخراجات کی بات کرنا مشکل ہے لیکن فی الوقت اس مسئلے کا حل نکال لیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.