کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، چار افراد ہلاک
طیارے میں 5 افراد سوار تھے، جو دو گھروں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا،فائر بریگیڈ
منگل 28 فروری 2017 19:28
(جاری ہے)
مائیکل موور کا مزید بتانا تھا کہ حادثے میں بچنے والی واحد لڑکی، جسے طیارہ تباہ ہونے سے پہلے باہر دھکیل دیا گیا تھا، کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جبکہ متاثرہ گھروں میں سے ایک کے رہائشی کی حالت تشویش ناک بتائی گئی۔
انتظامیہ 5 گمشدہ افراد کی تلاش میں مصروف ہے، تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے 4 افراد طیارے میں سوار تھے یا ان میں تباہ ہونے والے گھروں کے رہائشی بھی شامل ہیں۔مائیکل مور کے مطابق طیارے میں سوار افراد نے سین جوس سے سفر کا آغاز کیا تھا اور وہ کسی چیئرلیڈنگ کانفرنس میں شرکت کے لیے لاس اینجلس میں موجود تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.