پاک فوج پی ایس ایل فائنل میں سکیورٹی کی ذمہ داری پوری کریگی،میجرجنرل آصف غفور
آپریشن ردالفسادکاایک ہی پیغام ہے کہ ہمیں اس فسادکوردکرناہے،آپریشنزکسی خاص صوبےکےافراد کیخلاف نہیں ہورہی،دہشتگردی کیخلاف ہرآپریشن کامیاب ہوا،دہشتگردوں کو’’را‘‘سمیت دیگردشمن ایجنسیوں کی سپورٹ حاصل ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آرکابیان
ثنااللہ ناگرہ منگل 28 فروری 2017 20:17
(جاری ہے)
میجرجنرل آصف غفورنے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پرتمام ادارے کام کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد زیادہ ترمارے گئے یا افغانستان چلے گئے۔ دہشت گرد افغانستان میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ دہشتگردوں کو ’’را‘‘سمیت دیگردشمن ایجنسیوں کی سپورٹ حاصل ہے۔ افغانستان کے ساتھ فوج کاتعاون ہے۔ افغانستان کے ساتھ بارڈرمکینزم بہترکرنے کی ضرورت ہے۔ بارڈرکھولنے کیلیےافغانستان کو بارڈرپرکچھ اقدامات کرنے چاہیے۔ افغانستان خود مسائل سے گزررہاہے۔ افغانستان نے بھی قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہماری سرزمین افغانستان میں دہشتگردی کے لیے استعمال نہیں ہورہی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کا کوئی مذہب،کوئی صوبہ نہیں۔ کارروائیاں کسی خاص صوبے کے افراد کے خلاف نہیں ہورہی۔ دشمن ایجنسیوں کی سپورٹ کےبغیردہشتگرد کارروائیاں نہیں کرسکتے۔ مشتبہ افراد کی بلاتفریق گرفتاریاں ہورہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.