پی ایس ایل فائنل،لاہور میں کرکٹ کا جنون بے قابو ،ٹکٹ کے حصول کیلئے لمبی قطاریں،دھکم پیل
ْپولیس اور بینک عملہ لوگوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگیا،500والا ٹکٹ شارٹ،شائقین کر کٹ کا احتجاج
بدھ 1 مارچ 2017 19:12
(جاری ہے)
شائقین کرکٹ کا ٹکٹو ں کے حوالے سے کہنا تھا کہ پی ایس ایل فائنل کا 500روپے والا ٹکٹ خریدنے آئے تھے،جو نہیں مل رہا،محنت کش ہیں مہنگا ٹکٹ کیسے خریدیں چند شائقین کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ٹو فائنل کا 5 سو والا ٹکٹ خریدنے آئے تھے،جو نہیں ملا،پھر 4ہزار کا ٹکٹ خریدنے کا حوصلہ پیدا کیا مگر اب وہ بھی نہیں مل رہا، جس کے بعد لوگ 8 اور 12ہزار والے ٹکٹ خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
بینک انتظامیہ کے مطابق ٹکٹ کی فروخت پی سی بی کی پالیسی کے تحت کی جاری ہے، 5سو والے ٹکٹ انتہائی محدود تعداد میں آئے تھے جو ختم ہوگئے۔ اب یہ ٹکٹ صرف مرکزی بینکوں سے دستیاب ہوں گے۔ بینک میں اب 8 اور 12ہزار والے ٹکٹ موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.