ْپی ایس ایل کے فائنل کیلئے ٹوٹل 25 ہزار ایک سو ٹکٹ کی فروخت ‘ پی سی بی نے 16 کروڑروپے کمالئے
بدھ 1 مارچ 2017 19:17
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے فائنل کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کی مد میں 16 کروڑ روپے کمالئے ہیںسب سے زیادہ آمدنی عمران خان اور فضل محمود انکلوژر سے 6 کروڑ روپے ہوئی۔
وسیم اکرم اور وقار یونس انکلوژر سے 72 لاکھ روپے کمائے گئے اور دونوں انکلوژر پنجاب اور وفاقی حکومت نے سب سے پہلے بک کروا لئے۔4 کروڑ روپے عبدالقادر اور راجا زانکلوژر،500 روپے والے سعید انور اور سرفراز نواز انکلوژر سے 30 لاکھ روپے کی کمائی کی گئی ہے۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ 5 مارچ کو لاہو رمیں کھیلا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.