ہری پور میں نجی اسلامی بینک میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، قیمتی کاغذات جل کر راکھ
بدھ 1 مارچ 2017 20:08
(جاری ہے)
ہری پور کے سرکلر روڈ پر واقع بینک اسلامی میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑکنے سے تہہ خانے میں موجود قیمتی کاغذات جل کر راکھ کا ڈھیر ہو گئے ہیں، تھانہ سٹی کی پولیس بینک میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس نے بینک انتظامیہ کی اطلاعی رپورٹ پر واقعہ کو قدرتی حادثہ قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکلر روڈ پر واقع بینک اسلامی میں علی الصبح بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث بینک کے تہہ خانے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے آناً فاناً بینک کے تہہ خانے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شارٹ سرکٹ کے باعث بینک میں موجود قیمتی کاغذات اور دیگر فرنیچر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے تاہم فائر بریگیڈ کے عملہ نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ کو بینک میں مزید پھیلنے سے روک لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.