آپریشن ردالفساد : ملک کے مختلف شہروں میں چھاپوں کے دوران 160سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا
میاں محمد ندیم جمعرات 2 مارچ 2017 12:43
(جاری ہے)
پشاور میں تھانہ غربی، پہاڑی پورہ، چمکنی، پھندو کے مختلف علاقوں میں پولیس کے سرچ ا?پریشن میںسیکڑوں گھروں کی تلاشی لی گئی۔
کئی علاقوں میں پولیس کے ساتھ سیکورٹی فورسز بھی شامل تھی۔سرچ آپریشن میں 65 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 3 افراد کو بغیر لائسنس کے اسلحہ رکھنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ 2 افراد کو منشیات فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 4 افرا کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے 20 کلو سے زیادہ چرس اور شراب برآمد کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.