ڈرون حملہ:القاعدہ نےسینئرلیڈرابوالخیرالمصری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 2 مارچ 2017 20:01

ڈرون حملہ:القاعدہ نےسینئرلیڈرابوالخیرالمصری کی ہلاکت کی تصدیق کردی
شام (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 مارچ2017) : القاعدہ نے سینئرلیڈرابوالخیرالمصری کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شام میں 3دن قبل دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیاگیاتھا۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجہ میں القاعدہ کمانڈرابوالخیرالمصری مارا گیاتھا۔ تاہم آج القاعدہ نے سینئرلیڈرابوالخیرالمصری کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :