کراچی کنگز کے روی بوپارہ، پولارڈ اور میکلارن نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کر دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 مارچ 2017 21:44

کراچی کنگز کے روی بوپارہ، پولارڈ اور میکلارن نے پاکستان آنے پر رضامندی ..
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مارچ2017ء) کراچی کنگز کے روی بوپارہ، پولارڈ اور میکلارن نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دیوانوں کیلئے زبردست خوشخبری سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کی جانب سے موصول  ہونے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کنگز کے روی بوپارہ، پولارڈ اور میکلارن نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس حوالے سے حتمی اعلان کراچی کنگز کے فائنل تک رسائی کے بعد کیا جائے گا۔