آف شور کمپنیوں کے مالک سلیم سیف اللہ خان اور شریف خاندان کنسورشیم قائم کرنیکا فیصلہ
جمعہ 3 مارچ 2017 22:58
(جاری ہے)
نواز شریف بھی 440 پاکستانیوں میں سے ا یک ہی جن کے بچوں کی آف شور کمپنیاں ہیں اور سپریم کورٹ تحقیقات کررہی ہے۔
یہ ملک کی روایت رہی ہے کہ جب عدالت تحقیقات شروع کرتی ہے تو تمام قومی دولت لوٹنے والے کنسورشیم بنالیتے ہیں سلیم سیف اللہ خان شمالی وزیرستان میں نواز شریف کے ساتھ تھے اور دونوں نے پانامہ لیکس اور آف شور کمپنیوں بارے مشترکہ لائحہ عمل بھی تشکیل دیا ہے۔ سلیم سیف اللہ عمران خان کے سیاسی مخالف ہیں عمران خان ہی عدالت عظمیٰ میں پانامہ لیکس میں چوروں کے خلاف جہاد کررہے ہیں۔ (عابد شاہ/رانا مشتاق)مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.