فرنٹیئر کور قلات اسکائوٹس کے زیر اہتمام خضدار کے دور دراز علاقہ تحصیل وڈھ، گرو ڈاٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
جمعہ 3 مارچ 2017 23:37
(جاری ہے)
صوبے کے دور دراز علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگا کر وہاں کے عوام الناس کو علاج کی سہولت فراہم کرنا ایف سی کی ترجیحات اور اہم خدامات میں شامل ہیں ۔
انہوںنے کہاکہ ایف سی فورس یہاں کے عوام کا ہمدرد اور عوام ہی میں سے ہے ۔ صوبے میں ایف سی نے اپنی جانوں پر کھیل کر یہاں امن کے قیام کے لئے قربانیاں دی ہیں ۔ ایف سی کی جانب سے ہر ایونٹ میں عوام کے ساتھ ملکر خوشیاں منانا اور یہاں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اٹھانا ایف سی کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ آج یہاں گرو ڈاٹ میں فری میڈیکل کیمپ لگانا اور اس میں سینکڑوں مریضوں کا علاج فراہم کرنا ایف کی جانب سے اہم کارنامہ ہے ایف سی آئندہ بھی اسی طرح فری میڈیکل کیمپس کا انعقادجاری رکھے گی ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.