کر کٹ دیوانگی، ایک پائوں پر کھڑا ہوکر پشاورزلمی کی جیت کیلئے دعائیں کرنے والا بوڑھا شخص 24گھنٹے کے بعد گر کر بے ہوش
اتوار 5 مارچ 2017 20:31
(جاری ہے)
بوڑھے شخص کا کہنا تھا کہ میں اس وقت تک ایک ٹانگ پر کھڑے ہوکر دعا مانگتا رہوں گا جب تک پشاور زلمی فائنل میچ جیت نہیں جاتی لیکن چوبیس گھنٹے گزرنے کے بعد بوڑھا شخص تسبیح کرتے کرتے گر کرے بے ہوش ہوگیا ریسکیو نے اسے فوری طبی امداد دے کر اسے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے طبی امداد دی طبی امداد ملنے کے بعد آدھے گھنٹے کے بعد جب اسے ہوش آیا تو تب بھی اس کی زبان پر یہ تھا کہ یا اللہ پشاورزلمی کو جتا دے ۔
آفریدی ساڈا شیر اے یہ کہنے کے بعد وہ پھر بے ہوش ہوگیا ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ اس کرکٹ کے دیوارنے کا بلڈپریشر بہت ہائی ہوگیا ہے ۔ بلڈ پریشر اس وقت اس کا 240 سے زیادہ ہے یہ بلڈ پریشر کھڑے ہونے اور کرکٹ کی ٹینشن کی وجہ سے زیادہ ہوا ہے اس کو ہم نے ہسپتال میں داخل کرلیا ہے اُمید ہے کہ یہ جلد صحت یاب ہوجائے گا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.