فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے حکومتی فیصلے کو تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں نے سراہا ہے‘شاہ محمود قریشی
پیر 6 مارچ 2017 22:59
(جاری ہے)
ہم نے غیر معمولی حالات کے لئے غیر معمولی اقدامات کے حوالے سے 21ویں ترمیم میں حکومت کے ساتھ تعاون کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر دفاع کا کہنا درست ہے کہ ایسی قوتیں ہیں جو افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہی ہیں۔ پشتونوں کے احساس محرومی کو اگر یہاں اجاگر نہ کریں تو اور کون سی جگہ ہے جہاں اس مسئلہ کو اٹھایا جائے۔ اگر کہیں کوتاہی ہوئی ہے تو ہمیں ہی یہ دور کرنا ہوگی۔ آپریشن ضرب عضب کے بعد بہت سے دہشتگرد افغانستان منتقل ہوگئے ہیں جہاں سے پاکستان کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں۔ پاکستان اور افغانستان نے ہمیشہ ہمسائے کے طور پر رہنا ہے‘ افغانستان کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ پاکستان اس کے مفادات کا جس طرح تحفظ کر سکتا ہے کوئی اور نہیں کر سکتا۔ پی ایس ایل کا لاہور میں میچ پرامن انداز میں ہوا تو پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے۔ اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہے۔ کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا اللہ کا شکر ہے۔ تاہم سکیورٹی خدشات موجود تھے۔ پاکستان انشاء اللہ رہتی دنیا تک قائم رہے گا۔ حکومتیں آتی جاتی رہیں گی۔ حکومت کو جذباتی یا برہم نہیں ہونا چاہیے‘ اپنے لہجے میں نرمی پیدا کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ گردشی قرضوں کا حجم ایک مرتبہ پھر 600 ارب تک پہنچ گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.