قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی اور رکن اسمبلی جمشید دستی میں مشیرخارجہ کی صحت اور جسمانی درجہ حرارت پر تکرار
جمشید دستی نے مشیرخارجہ کا ٹمپریچر 104قرار دیدیا آپ نے ٹمپریچر چیک کیا یا کسی خاص صلاحیت سے پتہ چلایا‘ ڈپٹی سپیکر
منگل 7 مارچ 2017 16:30
(جاری ہے)
منگل کو رکن اسمبلی جمشید دستی نے خارجہ پالیسی پر بحث کے دوران مشیرخارجہ کو اس اہم ذمہ داری کیلئے غیرموزوں قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمررسیدہ ہونے کی وجہ سے ان کی یادداشت ساتھ نہیں دیتی اوروہ اہم باتیں بھول جاتے ہیں،بھارت میں ان کی توہین کی گئی مگر انہوں نے میڈیا پر بیان دیا کہ بھارت میں انہیں زبردست پروٹوکول ملا،ان کا ٹمپریچر بھی 104سے کم نہیں رہتا۔
اس موقع پر ڈپٹی سپیکر نے جمشید دستی کو ٹوکتے ہوئے کہا کہ آپ نے ان کا ٹمپریچر چیک کیا ہے یا کسی اور خاص صلاحیت سے اندازہ لگایا ہے جس پر جمشید دستی نے جواب دیا کہ انہیں دیکھ کر ہی پتہ چل جاتا ہے کہ انکا ٹمپریچر ہائی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.