’’عافیہ رہائی قافلہ غیرت‘‘ پیدل مارچ ڈسٹرکٹ کرک پہنچ گیا
حکومت ڈاکٹر عافیہ کی صحت کے بارے میں قوم کو حقائق سے آگاہ کرے ،ْ مولانا شاہ عبدالعزیز مجاہد
منگل 7 مارچ 2017 17:52
(جاری ہے)
بعد ازاں ’’عافیہ رہائی قافلہ غیرت‘‘ پیدل مارچ کے شرکاء کرک پریس کلب پہنچے تو پریس کلب کے صدر محمد ریاض خٹک، صحافی برادری اور شہریوںنے قافلہ کاانتہائی گرمجوشی سے استقبال کیا اور قافلہ کے شرکاء کو یقین دہانی کرائی کہ کرک کی صحافی برادری قوم کی بیٹی کی وطن واپسی کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی۔
انعام اللہ مروت نے بتایا کہ شہری اور گاڑیوں میں سوار افراد ’’عافیہ رہائی قافلہ غیرت‘‘ پیدل مارچ کے شرکاء کا جگہ جگہ پرتپاک استقبال کررہے ہیںاور لوگ اپنی گاڑیاںروک کر قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے یکجہتی کا اظہاربھی کرتے ہیں۔بڑی تعداد میں شہری پیدل مارچ میں شمولیت کیلئے پرزور اصرار کرتے ہیں لیکن دشوار گذار راستوں پر سفر اور وسائل کی کمی کی وجہ سے ہمیں شہریوں سے معذرت کرنا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کا یہ پرامن و پرعزم پیدل مارچ حکومت، اپوزیشن ، سیاستدانوں اور ارباب اختیار کی سوئی ہوئی غیرت جگانے کیلئے ہے۔ حکمرانوں اور ارباب اختیار کو عوامی خواہشات اور متفقہ مطالبہ کا احترام کرنا چاہئے اور قوم کی بیٹی کو جلد سے جلد وطن واپس لانا چاہئے اس طرح عوام کے دلوں میں ان کی توقیر پیدا ہوگی اور ملک کا وقار بھی بڑے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.