سینیٹر رحمن ملک کی زیر صدارت پاک تھائی لینڈ فرینڈ شپ گروپ کا اجلاس
اجلاس کا مقصد تھائی لینڈ کے ساتھ تجارت بڑھانا ہے،حکومت کو ہر وہ قدم اٹھانے چاہیئں جس سے تجارت بڑھائی جائے،ویزا پروٹوکول میں تبدیلی ضروری ہے،اجلاس سے خطاب
منگل 7 مارچ 2017 19:59
(جاری ہے)
ہمیں دیکھنا ہو گا کہ سی پیک کے ساتھ ہماری امپورٹ بڑھے گی یا ایکسپورٹ۔ بجٹ کے معاملات کو ہم کیسے ہینڈل کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اپنی تجاویز مرتب کر کے تھائی لینڈ حکومت کے سامنے رکھیں گے۔ پاکستان سے بڑا وفد ساتھ لے کر جائیں گے۔ بہت سے ممالک میں ایکسپورٹ ہماری کم ہوئی ہے اور امپورٹ بڑھی ہے۔ نہ صرف تھائی لینڈ بلکہ دیگر ممالک میں بھی ہم تھوڑی سی کوشش کر کے ہم اپنی ایکسپورٹ کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہو گا کہ سی پیک جو ہماری اتنی بڑی امید ہے اس سے ہمیں کیا فوائد حاصل ہوں گے۔ چائنہ کی جو کل ایکسپورٹ ہے اس میں کچھ حصہ ہمارا بھی ہونا چاہیئے۔ حکومت کے پاس تجاویز جانی چاہیں کہ سی پیک کو ہم کس طرح استعمال کر سکتے ہیں ۔ اپنی ایکسپورٹ بڑھانے کے لئے جو سامان چائنا سے گوادر کے راستے جاتا ہے اس سلسلے میں کیا کوئی نئی حکمت عملی بنائی گئی ہے ۔وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل بزنجو نے کہا کہ اگر آپ تمام را مٹیریل چائنا سے لائیں گے پھر آپ پاکستان را مٹیریل استعمال نہیں کر سکیں گے۔ ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق نے کہا کہ اگر ہم ٹیکنالوجی ٹرانسفر کرتے ہیں تو ہماری بند فیکٹریاں بھی چل پڑیں گی۔۔( علی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.