آل کراچی چیئر مین ولی محمد ولی فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے
منگل 7 مارچ 2017 23:04
(جاری ہے)
کھیلے گئے پہلے میچ میںملیر اسٹارنے کالونی اسپورٹس کو پنالٹی ککس پر شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ملیر اسٹار کی جانب سے عمران ،ناصر ،منیر ،شہریار اور محمد عمر نے گول کئے جبکہ کالونی اسپورٹس کی جانب سے ریحان ،ارسلان ،منیر احمد اور مرتضیٰ نے گول اسکور کئے۔
کھیلے گئے دوسرے میچ میں ہنٹر اسپورٹس کوہی گوٹھ نے ڈسٹرکٹ ملیر کے معروف ملیر نیشنل فٹ بال کلب کو 2-1سے شکست دیدی۔کھیلے گئے تیسرے میچ میں عمر اسٹار نے اصلاح اسپورٹس لیاری کو 2-0سے زیر کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.