پولیس کاچھاپہ‘ منشیات فروش گرفتار، اڑھائی کلو چرس برآمد،مقدمہ درج

منگل 7 مارچ 2017 23:05

پولیس کاچھاپہ‘ منشیات فروش گرفتار، اڑھائی کلو چرس برآمد،مقدمہ درج
ساہیوال۔7 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2017ء) پولیس کاچھاپہ‘ منشیات فروش گرفتار، اڑھائی کلو چرس برآمد ‘ تفصیل کے مطابق ساہیوال کے نواحی گائوں 52/5-Lمیں منشیا ت فروش عبدالرحمن چرس فروخت کررہاتھا کہ اطلاع پر پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتارکر لیا اور اس کے قبضہ سے اڑھائی کلوچر س برآمد کرلی،پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ در ج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :