فوجی عدالتوں کے بار بار آنے سے سویلین نظام کمزور ہوجائیگا ،مولا بخش چانڈیو
عمران خان صرف خبروں میں رہنا چاہتے ہیں ، وہ خود کو نوجوان سمجھتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے،مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی پی
بدھ 8 مارچ 2017 17:12
(جاری ہے)
سندھ یونیورسٹی جامشورو میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ ریلی میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیونے کہا کہ فوجی عدالتیں اگر بار بار آتی رہیں تو سویلین نظام کمزور ہو جائے گا ، اگر انصاف کا تقاضہ ہے کہ ملٹری کورٹ آئے تو وہ انصاف کے تقاضے بھی پورے کریں ۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ عمران خان ہمیشہ تذکروں میں رہنا چاہتے ہیں وہ خود کو نوجوان سمجھتے ہیں ایسا نہیں ہے ۔ مہمانوں اور قوم کے لیے یہ اچھے جملے نہیں تھے ، خواتین کے اختیارات کو سمجھتے ہیں ، مجھے سمیت ہماری پارٹی خواتین کے کردار کو سراہتی ہے ۔ پاکستان میں پہلے ہی اردو قومی زبان ہے اور سندھ میں دوسری بڑی زبان ہے ۔مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.