بلوچستان سے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے گئے ہیں،چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر
جمعرات 9 مارچ 2017 23:11
(جاری ہے)
چیف سیکریٹری نے کہا کہ صوبے میں صاف وشفاف اور غیرجانبدارانہ مردم شماری کے انعقاد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت کے مطابق صوبائی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی اور مردم شماری کے عمل میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہونے دی جائے گی۔
چیف سیکریٹری نے متعلقہ محکموں اور اداروں کو مردم شماری میں مستعد اور فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت بھی کی۔ ۔ دریں اثناء چیف سیکریٹری بلوچستان کی زیرصدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں انسداد پولیو مہم سے متعلق امور اور انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ چیف سیکریٹری نے کہا کہ بلوچستان سے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جس کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ والدین کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائیں اور معاشرے کا ہر فرد پولیو وائرس کے خاتمے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے تاکہ صوبے اور ملک کو اس موذی مرض سے نجات دلائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ انسداد پولیو مہم کی خود نگرانی کریں گے اور پولیو کے حوالے سے ہر ماہ میٹنگ کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.