بلین ٹری سونامی منصوبہ صوبے اور ملک کی ترقی وخوشحالی کا ضامن ہے،عاطف خان
مردان فارسٹ ڈویژن میں امسال اس مہم کے دوران 60 لاکھ پودے لگائے جارہے ہیں اور اب تک لاکھوں پودے عوام میں مفت تقسیم کئے جاچکے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم
جمعہ 10 مارچ 2017 18:54
(جاری ہے)
اس موقع پر عاطف خان ، مجاہد خان ایم این اے اور دیگر قائدین نے ڈی ایف او نے بریفنگ دیتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم کو بتایا کہ مردان فارسٹ ڈویژن میں امسال اس مہم کے دوران 60 لاکھ پودے لگائے جارہے ہیں اور اب تک لاکھوں پودے عوام میں مفت تقسیم کئے جاچکے ہیں ۔
اس موقع پر محمد عاطف خان نے بعض افراد کی جانب سے غیر معیاری اور خشک پودوں کی تقسیم کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی انکوائری کی جائے گی اور ذمہ دار عناصر کا کڑا احتساب کیا جائے گا ۔اُنہوں نے کہا کہ فارسٹ حکام کو ہدایت کی کہ مفت پودوں کی تقسیم منصفانہ بنیادوں پر کی جائے اور اس حوالے سے کسی قسم کا امتیاز نہ برتا جائے کیونکہ اس مہم کا مقصد کسی خاص گروپ یا علاقے کو نوازنا نہیں بلکہ جنگلات کے رقبے میں اضافہ کرنا ہے ،اُنہوں نے کہا کہ مردان رنگ روڈ کا ایک حصہ عرصہ دراز سے خالی ہے اور اس کو کارامد بنانے کے لیے اس پر ہزاروں کی تعداد میں درخت ؛لگائے جائیں گے جس سے نہ صر ف اس روڈ کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا بلکہ ماحول اور معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت بلین ٹری منصوبے کو کامیاب بنانے میں سنجیدہ ہے اور ضرورت پڑنے پر منصوبے کے لیے محکمہ جنگلات کو مزید فنڈز بھی فراہم کئے جائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.