آندرے رسل مشکل میں پھنس گئے، ڈوپنگ کیس میں پابندی کی سزا ایک سال سے بڑھا کر دو سال کئے جانے کا امکان
جمعہ 10 مارچ 2017 23:27
(جاری ہے)
جمیکا اینٹی ڈوپنگ کمیشن (جے اے ڈی سی او) نے ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر رواں سال کے شروع میں رسل پر ایک برس کی پابندی عائد کی تھی تاہم اب انہوں نے ویسٹ انڈین آل رائونڈر کی سزا ایک سال بڑھانے کیلئے اپیل دائر کر دی ہے۔
جے اے ڈی سی او کا کہنا ہے کہ رسل نے ویئر ابائوٹ ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے جس کی وجہ سے ان پر دو سال کی پابندی لگانی چاہیے۔ رسل کی ایک سالہ پابندی آئندہ سال 30 جنوری کو ختم ہو گی تاہم اگر ان کی سزا بڑھائی گئی تو وہ 30 جنوری 2019ء تک کرکٹ میدانوں میں نظر نہیں آئیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.