میاں محمود الر شید نے پنجاب اور وفاق کے وزراء کے تربیتی کورس کرانے کا مطالبہ کردیا
پا نا مہ کیس کا فیصلہ جیسے جیسے قریب آ رہا ہے حکومت کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے‘قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی کی گفتگو
جمعہ 10 مارچ 2017 23:31
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قومی لیڈر ہیں ان سے کسی غلط بات کو جوڑنا برداشت نہیں کرینگے، میاں محمود الر شید نے سپیکر قومی اسمبلی سے مطالبہ کیا کہ بد اخلاقی اور بد زبانی پر جاوید لطیف کی اسمبلی رکنیت کو معطل کیا جائے اور تمام حکومتی اراکین اسمبلی اور وزراء کی اخلاقی تربیت کا کورس کرایا جائے۔
اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے مزید کہا کہ پا نا مہ کیس کا فیصلہ جیسے جیسے قریب آ رہا ہے حکومت کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے، ایک طرف وزیر اعظم کے دورے ہی ختم نہیں ہو رہے جبکہ دوسری جانب وزرا فوجی شہادتوں، سرحدی کشیدگی سمیت اہم قومی نوعیت کے معاملات میں تو زبان بندی کر لیتے ہیں اور پھٹیچر والی بات کو ایشو بنا دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.