مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا سینئر صحافی ، کالم نگار ضمیر نفیس کے بھائی منیرکاظمی ایڈووکیٹ کے انتقال پراظہار تعزیت

ہفتہ مارچ 13:06

مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا سینئر صحافی ، کالم نگار ضمیر نفیس کے بھائی ..
اسلام آباد ۔ 11مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 مارچ2017ء) وزیراعظم کے مشیر قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے سینئر صحافی اور کالم نگار ضمیر نفیس کے بھائی منیرکاظمی ایڈووکیٹ کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔ آمین

متعلقہ عنوان :