آپریشن رد الفساد ، لاہور اور اوکاڑہ سے 24مشتبہ افراد زیرحراست

اتوار 12 مارچ 2017 11:51

آپریشن رد الفساد ، لاہور اور اوکاڑہ سے 24مشتبہ افراد زیرحراست
لاہور ،اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مارچ2017ء) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد ، لاہور اور اوکاڑہ سے 24 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ۔ لاہور ریلوے اسٹیشن کے اطراف میں سرچ آپریشن کر کے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ادھراوکاڑہ میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کر کے 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :