بھارتی وزیر خزانہ ہیلی کاپٹر پر سوار ہوتے ہوئے زمین پر گر گئے ،دماغ میں گہری چوٹ لگنے سے بے ہوش
اتوار 12 مارچ 2017 21:20
(جاری ہے)
اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق زیر خزانہ ارون جیٹلی ہری داور میں ہربل فوڈ پارک میں ایک تقریب سے واپس آ رہے تھے کہ ہیلی کاپٹر پر سوار ہوتے وقت اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گر گئے ،جس سے ان کے سر میں چوٹ لگی اور وہ فوری بے ہوش ہو گئے،موقع پر موجود امدادی اداروں نے ہنگامی حالت میں انہیں ابتدائی طبی امدادی دی اور فوری طور پر انہیں دہلی کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے ۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وزیر خزانہ اور بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے انتہائی قریبی ساتھی اورن جیٹلی ہربل فوڈ پارک میں منعقدہ تقریب سے واپس آنے کے لئے ہیلی کاپٹر میں سوار ہونے لگے تو پائدان پر اپنا توازن کھو بیٹھے اور ہاتھ چھوٹنے سے نیچے گر گئے ۔ ڈاکٹرز نے انہیں ابتدائی طبی امداد دی اور ان کے دماغی ٹیسٹ کئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں پیجرزدھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش
-
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا
-
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
-
سعودی عرب میں قومی دن پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں مل گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا
-
پیجرزاسرائیلی انٹلیجنس نے تیارکیے، امریکی اخبار
-
لبنان، واکی ٹاکی ڈیوائسزمیں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
نیتن یاہو کے قتل کی مبینہ سازش کا الزام، 1 شخص گرفتار
-
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے،بائیڈن
-
یو اے ای کے صدرپیرسے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.