لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر ے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر مزید دلائل طلب کر لئے
پیر 13 مارچ 2017 16:33
(جاری ہے)
درخواست گزار محمود اختر نقوی نے موقف اختیار کیا کہ چیف الیکشن کمشنر نی2015میں ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف بیان دیا۔
انہوں نے کہا کہ سردار رضا خان عدالتی احترام نہ کرنے کے باعث اپنے عہدے پر تعینات نہیں رہ سکتے۔انہوں نے مزید کہاکہ سابق جج کی جانب سے عدالتی فیصلے کے خلاف بیان بازی کرنے پر توہین عدالت کی کاروائی کی جائے۔ جس پر عدالت نے درخواست گزار کو آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق مزید دلائل کے لئے طلب کر لیا۔عدالت نے کیس کی سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کر دیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.