ایس ای سی پی نے حبیب میٹرو پولیٹن مضاربہ مینجمنٹ کمپنی حبیب میٹرو مضاربہ کے نام سی30 کروڑ روپے کا نیا مضاربہ جاری کرنے کی منظوری دے دی
پیر 13 مارچ 2017 18:39
(جاری ہے)
اس کے علاوہ یہ مضاربہ صارفین کو اجرا ماڈل کے تحت سولر پاور سسٹم ، جنریٹرز ، تعمیرانی مشینری، کمرشل اور زرعی مشینری کے لئے بھی فنانس فراہم کرے گا۔
حبیب میٹرو مضاربہ کے تحت فنانسنگ کی خدمات فراہم کرنے کے لئے ابتدائی طور پر کمپنی کی جانب سے تیس کروڑ روپیمختص کئے گئے ہیں جن میں سے نوکروڑروپے کے مضاربہ سرٹیفیکیٹ حبیب میٹروپولیٹن مضاربہ مینجمنٹ کمپنی اور حبیب میٹروپلیٹن بینک کو فروخت کر دئے جائیں گے جبکہ بقایا بیس کروڑ روپے کے مضاربہ سرٹیفیکیٹ عوام کو فروخت کے لئے پیش کئے جائیں گے۔ مضاربہ کے یہ سرٹیفیکٹ سٹاک ایکس چینج میں بھی لسٹ کئے جائیں گے۔اس سے پہلے، مضاربہ کمپنی اینڈ مجاربہ آڑدیننس 1980 کی دفعہ 10 کے مطابق مضاربہ کا مذہبی بورڈ اپنی21فروری کے اجلاس میں تصدیقی سرٹیفیکیٹ جاری کر چکا ہے کہ کمپنی کی جانب سے جمع کروائے جانے واے سرٹیفیکیٹ کے مطابق اس مضاربہ کاکاروبارشریعت کی اصولوں کے عین مطابق ہے۔حبیب میٹرو مضاربہ مضاربہ کے شعبے میں ایک اہم اضافہ ہے۔ توقع ہے کہ یہ عوام کو اسلامی اصولوں کے مطابق سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ (و خ )متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.