2بھارتی مسلمان خواتین کوشوہروں کاواٹس ایپ پرتین طلاقوں کاپیغام،عدالت میں مقدمہ دائر
ثنااللہ ناگرہ پیر 13 مارچ 2017 20:52
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ایک خاتون کے 2بچے ہیں جس کوتین طلاقوں کاپیغام حال ہی موصول ہوا۔جبکہ دوسری بہن جوکہ بچے کی ماں بننے والی ہے اس کو6مہینے پہلے طلاق کاپیغام موصول ہواتھا۔ طلاق ہونے کے بعد دونوں بہنوں کوسسرالیوں نے گھر سے نکال دیا۔
تاہم وہ اپنے بچوں کیساتھ اپنے والدین کے گھرمیں مقیم ہیں۔ دونوں بہنوں نے عدالت میں مقدمہ دائر کردیاہے۔جس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اگر مذہب ان کے شوہروں کو ایک نشست میں تین طلاقوں کی اجازت دیتا ہے توان کےبچوں کی پرورش اورنان نفقہ کی ذمہ داری ان کے شوہروں پرعائد نہیں ہوتی؟واضح رہے بھارتی عدالت پہلے ہی ایک ہی وقت میں 3 طلاقوں کو غیرقانونی قرار دے چکی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.