بھارت کے معروف سیاست دان ششی تھرورو کی اعتزاز احسن سے ملاقات
دونوں ممالک کے تعلقات پر بات چیت کے علاوہ سیاسی امور پر تبادلہ خیال
منگل 14 مارچ 2017 13:20
(جاری ہے)
دونوں رہنمائوں میں یہ غیر رسمی ملاقات ایشیائی اسمبلی کے اسلام آباد میں افتتاحی اجلاس کے بعد ہوئی دونوں رہنما نے ملاقات کے دوران وزیٹنگ کارڈز کا تبادلہ کیا‘ اپنے اپنے سوشل میڈیا کے صفحات سے بھی آگاہی حاصل کی۔
افتتاحی اجلاس کے بعد کافی دیر دونوں رہنما اکٹھے رہے ۔ دونوں ممالک کے سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ششی تھرور اور چوہدری اعتزاز احسن اس ملاقات میں انتہائی خوش و خرم دکھائی دیئے اور خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے رہے۔ پاکستان اور بھارت کے بڑے سیاسی مسائل پر بھی ملاقات میں تبادلہ خیال کیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.