گورنر سندھ زبیر عمر سے بوہری کمیونٹی کے وفد کی ملاقات
بدھ 15 مارچ 2017 23:06
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی ملک کا اقتصادی حب ہے جسے عالمی معاشی نقشہ پر نمایاں مقام دلانے کے لئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا اس ضمن میں وزیر اعظم کی معاشی پالیسیوں کے مثبت اشاریئے مل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل سے صوبہ سمیت پورے ملک میں معاشی و اقتصادی انقلاب بر پا ہو گا جبکہ خطہ میں غربت اور بے روزگاری کے خاتمہ میں بھی منصوبہ اپنی مثال آپ ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بوہری ایک پرامن کمیونٹی ہے جس نے مشکل حالات میں بھی کراچی میں تجارتی سرگرمیوں کو جاری رکھا صوبہ میں بوہری کمیونٹی کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے ، اس برادری کے طبی مراکز عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ وفد کے اراکین نے گورنر سندھ کو حیدری میں واقع اسکول اور ٹریننگ سینٹر کے دورے کی دعوت دی جسے گورنر سندھ نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت جلد تعلیمی درسگاہ اور ٹریننگ سینٹر کا دورہ کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.