آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچز کی آٹھویں سنچری مکمل کرلی
جمعرات 16 مارچ 2017 12:35
(جاری ہے)
کینگروز ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں 800 واں میچ کھیلنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی ،ْ اس سے قبل انگلش ٹیم بھی 800 سے زائد ٹیسٹ کھیلنے کا اعزاز حاصل کر چکی ہے، انگلش ٹیم کو 983 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا عالمی اعزاز حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے 1877ء میں پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا اور اس نے اب تک 799 میچز کھیل رکھے ہیں، کینگروز ٹیم ٹیسٹ تاریخ کی سب سے کامیاب ترین ٹیم ہے اس نے 377 فتوحات حاصل کر رکھی ہیں، 214 میں اسے ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا جبکہ 206 میچز ڈرا اور دو میچ ٹائی ہوئے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.