یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف 26 مقدمات کی سماعت سرکاری وکیل کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی
ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنی چاہیے،حسین حقانی کی کوئی حیثیت نہیں، اس کو میڈیا بلاوجہ اہمیت دے رہا ہے،سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 مارچ 2017 16:54
(جاری ہے)
یوسف رضا گیلانی کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر دلائل نہ ہوسکے، عدالت میں سرکاری وکیل کی عدم موجودگی کے باعث سماعت عدالت نے 13 اپریل تک ملتوی کردی جبکہ عدالت نے بریت کی درخواست پر سرکاری وکیل کو 13 تک کیلئے نوٹس بھی جاری کردیے اور شریک ملزمان میاں طارق مہر، ہارون رشید سمیت 17 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے ہیں۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی و دیگر ملزمان پر 2008 میں فریڈ سبسڈی ٹیکس کی مد میں 7 ارب روپے کرپشن کرنے کا الزام ہے۔سماعت کے بعد میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنی چاہیے ، ایبٹ آبادکمیشن مجھ سے یا وزیر خارجہ سے بات کرنی چاہیے، حسین حقانی کی کوئی حیثیت نہیں، اس کو میڈیا بلاوجہ اہمیت دے رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.