شام اور عراق میں داعش کے شدت پسند گروپ کے دن گنے جا چکے ہیں جس کی شکست یقینی ہے ،ْ محکمہ دفاع
نئے امریکی وزیر دفاع کی ہدایات کے مطابق، شام اور عراق میں جاری لڑائی میں تیزی لائی جائے گی ،ْترجمان
جمعہ 17 مارچ 2017 17:52
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ نئے امریکی وزیر دفاع کی ہدایات کے مطابق، شام اور عراق میں جاری لڑائی میں تیزی لائی جائے گی اور داعش کا صفایا کر دیا جائے گا۔
اٴْنھوں نے کہا کہ اب اس شدت پسند گروپ کو شکست فاش دینے میں مزید دیر نہیں لگے گی۔شام کے بارے میں ایک سوال پر، پینٹاگان ترجمان نے کہا کہ شامی عرب اتحاد کی فضائی مدد جاری رہے گی جو پہلے ہی رقہ میں دشمن کا صفایا کرنے کی سمت بڑھ رہی ہے، جب کہ دولت اسلامیہ کو رقہ میں اکیلا کیا جا چکا ہے۔موصل کے بارے میں نئی حکمت عملی کا ذکر کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ عراقی افواج دریائے دجلہ کے اٴْس پار کافی پیش قدمی کر چکی ہیں ،ْ جو موصل کا شمال اور مغربی علاقہ ہے۔ انھوں نے تسلیم کیا کہ موصل کی بے گناہ شہری آبادی پریشانی کے عالم میں ہے جس کی ہر ممکنہ مدد کی جا رہی ہے تاہم، ترجمان نے بتایا کہ دشمن کو پتا چل گیا ہے کہ اس کے دِن گنے جا چکے ہیں اور بہت جلد اٴْس کا صفایا کیا جائیگا۔ایک اور سوال کے جواب میں پینٹاگان ترجمان نے کہا کہ البغدادی کے رشتہ دار پکڑے جانے کے بارے میں ''اس مرحلے پر کوئی حتمی بات نہیں کی جا سکتی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.