پاکستان کی تنہائی کے دن گزر گئے ، ملک تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، گورنر خیبر پختونخوا
اتوار 19 مارچ 2017 21:41
(جاری ہے)
اس کے علاوہ وزیراعظم کے مشیرامیرمقام، ایف سی کمانڈنٹ پشاور،لیاقت علی ، قائمقام آئی جی خیبرپختونخوا اختر علی شاہ، مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی صوبائی لیڈر سردار اورنگزیب نلوٹھہ،فاٹا پارلیمنٹرینز ،شاہ جی گل آفریدی،غالب خان،نذیرخان اورکمشنرپشاورفخرعالم بھی موجود تھے۔
گورنر نے کہا کہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کا پاکستان آنا خوش آئند ہے اور پی ایس ایل فائنل کے کامیاب انعقاد کے بعد بہت جلد نہ صرف ملک کے تمام کرکٹ سٹیڈیم آباد ہوں گے بلکہ دیگر کھیلوں کاانعقاد بھی پاکستان میں ممکن ہوسکے گا۔انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل انتظامیہ نے پاکستا ن میں فائنل کا انعقاد کرکے نہ صرف پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیںبلکہ پوری قوم کو بھی متحد کیا ہے۔ انہوں نے فائنل کے کامیاب انعقاد پر پاک فوج،سیکیورٹی اہلکاروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی خراج تحسین پیش کیا اوارکہا کہ ان کی کوششوں سے نہ صرف پرامن طریقے سے فائنل کاانعقاد ممکن ہوا بلکہ دنیا کے سامنے پاکستان کا ایک مثبت امیج بھی اجاگر ہوا۔ گورنر نے کہا کہ بحیثیت قوم ہم نے یہ ثابت کردیاہے کہ ہماری تنہائی کے دن گزر گئے ہیں اورخوف کی فضاء ختم ہوگئی ہے اوردہشت گردوں کو شکست ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں کامیابی صرف پشاور زلمی کی نہیں بلکہ پاکستان کی کامیابی ہے اورپی ایس ایل فائنل کے کامیاب انعقاد سے عالمی کرکٹ پھر سے پاکستان میں بحال ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.