کرم تنگی ڈیم قومی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے‘جنوبی اضلاع اس سے مستفید ہوںگے‘ ہمایون سیف الله خان
پیر 20 مارچ 2017 12:58
(جاری ہے)
ہمایون سیف اللہ خان نے کہا کہ و زیر اعظم نوازشریف جنوبی اضلاع کے بنوں،ڈی آئی خان اور کوہاٹ اضلا ع کا پہلے ہی دورہ کرچکے ہیںجبکہ لکی مروت کا دورہ باقی ہے اوراہلیان لکی مروت ان کے دورے کے منتظر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمدنوازشریف 1992میںان کے درخواست پر لکی مروت آئے تھے تو اس پسماندہ علاقے کو ضلع اور بنوں کو ڈویژن کا درجہ ملاجو کہ یہاں کے عوام پر ایک عظیم احسان ہے۔انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم کی لکی مروت آمد سے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔انہوںنے کہا کہ کرم تنگی ڈیم قومی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے اس سے جنوبی اضلاع میں پائیدار ترقی اور خوشحالی ائیگی اور آبنوشی وآبپاشی اوربجلی کے درپیش مسائل کا خاتمہ ہوسکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.