درگاہ نظام الدین اولیاکے سجادہ نشین آصف نظامی اور ان کے بھتیجے سید ناظم علی نظامی نئی دہلی پہنچ گئے
کراچی اپنے رشتہ داروں سے ملنے گئے تھے ،گرفتاری کی خبریں غلط ہیں، آصف نظامی
پیر 20 مارچ 2017 18:25
(جاری ہے)
نظام الدین اولیاکے سجادہ نشین سید آصف علی نظامی اور ان کے بھتیجے سید ناظم علی نظامی سے بھارتی وزیر خارجہ سشما رسوار ج نے ملاقات بھی کی اور انکی خیریت دریافت کی ۔
واضح رہے کہ درگاہ نظام الدین اولیاکے سجادہ نشین80 سالہ آصف نظامی اور ان کے بھانجی66 سالہ ناظم نظامی اندرون سندھ اپنے مریدین سے ملنے گئے تھے دونوں افراد جس علاقے میں تھے وہاں موبائل کوریج نہ ہونے کے باعث اپنی خیریت سے رشتہ داروں کو نہیں بتاسکے جس سے ان کی گمشدگی کا تاثر پیدا ہوگیا تھا۔گزشتہ روز بھارتی وزیر خارجہ سشما سوارج نے اپنے ٹویٹ میں کہاتھاکہ پاکستان میں لا پتہ ہونے والے 2بھارتی شہریوں سے ان کی بات ہوگئی ہے اور وہ پیر تک دلی واپس آجائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.