شہبازشریف کا لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ کے منصوبے کا 2گھنٹے طویل دورہ
ایف ڈبلیو او کی جانب سے تعمیراتی کام کی رفتار اورمعیار کو سراہا
پیر 20 مارچ 2017 20:08
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے منصوبے پر اعلیٰ معیار اور تیز رفتاری سے تعمیراتی کام کی تعریف کی اور ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔
وزیراعلیٰ نے کماہاں سے گجومتہ اور گجومتہ سے رائے ونڈ انٹر چینج تک لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ کے کئی کلومیٹر طویل منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لیتے رہے اور رائے ونڈ انٹرچینج پر وزیراعلیٰ کو تعمیراتی کام اورمنصوبے پر ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ نے منصوبے پر کا م کرنے والے عملے سے ہاتھ ملایا اوران کی دن رات کی محنت پر انہیں شاباش دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.