دمشق کے باغیوں کے قبضے میں چلے جانے والے علاقوں پر حکومتی فوج کا پھر سے کنٹرول
پیر 20 مارچ 2017 21:48
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باغی ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سرنگوں کے ذریعے حکومتی فورسز کے کنٹرول والے علاقے میں داخل ہو گئے تھے، جس کے بعد وہاں شدید جھڑپیں شروع ہو گئی تھیں۔
شام میں متعینہ روسی سفیر الیگزانڈر کِنشچاک نے کہا ہے کہ ان جھڑپوں کے دوران روسی سفارت خانے کی ایک عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔ باغیوں کی اس کارروائی کو دمشق کی سکیورٹی کے لیے ایک بڑا دھچکہ قرار دیا جا رہا ہے۔ باغیوں کو پسپا کرنے کے لیے شامی فورسز نے ٹینک اور توپخانے کے استعمال کے ساتھ ساتھ فضائی حملے بھی کیے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.