پیپلز پارٹی نے شوکت بسرا پر حملے ، امتیاز حیدر اور بابر سہیل بٹ کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
(ن) لیگ کی قیادت بغیر داڑھی کے طالبان ہے ، حکومت مقدمات میں نامزد اپنے اراکین اسمبلی کو تحفظ دی رہی ہے‘ قمر زمان کائرہ کی گفتگو
پیر 20 مارچ 2017 22:21
(جاری ہے)
بابر بٹ کا قتل جس بھی وجہ سے ہوا حکومت بری الذمہ کیسے ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں قتل کی ایف آئی آر حکومتی ارکان اسمبلی کے خلاف درج ہیں، جنہیں حکومت تحفظ دے رہی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ ان واقعات کی تحقیقات عدالت سے کروائی جائے اس موقع پر چوہدری منظور نے کہا کہ جنہوں نے سانحہ ماڈل ٹائون کی عدالتی تحقیقات کو ایک جی آئی ٹی سے مسترد کردیا وہ ہمیں کیا انصاف دیں گے۔
شوکت بسرا نے کہا ک مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار شہباز شریف، رانا ثنااللہ اور اعجاز الحق ہوں گے، پنجاب حکومت کے کہنے پر میری سکیورٹی واپس لی گئی ہے میری جان کو خطرا ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی نے میثاق جمہوریت پر عمل کرتے ہوئے کسی سے سیاسی انتقام نہ لیا،نواز شریف اور شہباز شریف ضیا الحق کی روحانی اولاد ہیں اور اس کی حقیقی اولاد اعجاز الحق کے ساتھ ملکر ہارون آباد میں مخالفین کے خلاف پولیس اور (ن) لیگ کے گلوں بٹوں کا مارشل لا نافذ کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو جمہوریت راس نہیں آتی آج بھی وہ لاٹھی گولی کی سرکار چلانا چاہتا ہے، گڈ گورننس کسے کہتے ہیں ۔سیاسی رہنمائوں پر حملے کروانا ان کی گڈ گورننس ہے ۔پولیس کو سیاسی مخالفین کو غنڈوں سے تحفظ فراہم کرنے سے منع کرنا گڈ گورننس ہے ۔یا سیاسی مخالف کو گھر میں گھس کر قتل کرنے والے ایم این اے او تحفظ فراہم کرنا گڈ گورننس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کالعدم جماعتوں کے ذریعے سیاسی مخالفین کو ڈرایا جاتا تھا اب ہر شہر میں گلو بٹ اور پولیس کے اندر بدمعاس بھرتی کروا رکھے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی قیادت بغیر داڑھی کے طالبان ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.