ماحولیاتی بہتری اور معاشی فوائد کے اعتبار سے درختوں کی اہمیت مسلمہ ہے،ڈپٹی کمشنر بھکر
منگل 21 مارچ 2017 13:59
(جاری ہے)
انہوں نے محکمہ جنگلات کے افسران کو ہدایت کی کہ دیگر سرکاری محکموں ،تعلیمی اداروں خصوصاًکاشتکاروں کو بڑی تعداد میں تیز بڑھوتری والے پودوں کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسرمہر محمد عظیم نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کے اہداف پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں اس مہم کے دوران 3 لاکھ 40 ہزار پودے لگائے جائیں گے جن میں سے 1لاکھ 12ہزار5سوپودے سرکاری جنگلات ،1لاکھ 90ہزارنجی شعبہ اور 37ہزار5سو پودے دیگر سرکاری محکموں کے اشتراک سے لگانے کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوحافظ احمد طارق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کریم بخش، ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسرمہرمحمد عظیم اور دیگر افسران نے بھی اجتماعی شجرکاری میں حصہ لیتے ہوئے پودے لگائے۔مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.