حیدرآباد، اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے تحت یوم پاکستان کی مناسبت سے حیدرآباد سمیت پورے صوبے میں پروگرامات کا انعقاد کیا جائے گا
�رچ 1940کو منظور ہونے والی "قراردادِ پاکستان کے متعلق لیکچرز،پریفنگ پروگرامات ،ڈاکو منٹری پروگرامات اور بائیک ریلیوں کا انعقاد ہوگا
بدھ 22 مارچ 2017 23:16
(جاری ہے)
جمعیت نے تعلیمی اداروں میں لادینی، نظریات کے خلاف جدوجہدکرکے ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کی ۔
انہوں نے مزید کہا جمعیت یوم پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبہ کیساتھ منائیگی۔اس سلسلے میں تمام بڑے شہروں خصوصا حیدرآباد،سکھر،میرپورخاص،نوابشاہ ،شکارپور اور لاڑکانہ میں نظریہ پاکستان کے حوالے سے لیکچرز،پریفنگ پروگرامات ،ڈاکو منٹری پروگرامات اور بائیک ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تمام کالجز اور تعلیمی اداروں میں وال چاٹ،اور بینرز آویزان کیے کائیں گے۔اسدعلی مغیری نے مزید کہا کہ جس پاکستان کی تصویر 23مارچ 1940کو بنائی گئی ،بدقسمتی سے اس تصویر میں وہ رنگ نہیں بھرے جاسکے ۔جس اسلامی مملکت کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا تھا وہ شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔آج کے طلبہ کا یہ ہدف ہے کہ وہ اس وطن کو غیروں کی سازشوں سے محفوظرکھنے کیلئے اپنا کردار اداکریں ،کیونکہ آج کا نوجوان کل کا مستقبل ہے اس لیے نوجوانوں کو اپنی ملک کی ترقی کیلئے بہتر سے بہتر حکمتِ عملی ترتیب دینی چاہیے۔ اس موقعہ پر انہوں نے 25,26 مارچ کو سلانہ پلاننگ کیلئے صوبائی شوریٰ کا اجلاس طلب کرنے کا بھی اعلان کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.