گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ریسکیو سکائوٹس (خواتین)سے حلف برداری کی تقریب کا اہتمام
بدھ 22 مارچ 2017 23:17
(جاری ہے)
جس کے مطابق یونیورسٹی کی تمام طالبات کو بیسک لائف سپورٹ اور فائر سیفٹی کی سات روزہ تربیت دی جائے گی اور یہ تقریب بھی اسی سلسلے میں منعقد کی گئی ہے ، 114طالبات ریسکیو سکائوٹس کا حلف اٹھائیں گی اور گزشتہ سال سے ابتک ہم نے 647طالبات کو تربیت فراہم کی ہے،مس دیبا شہناز نے سال رواں کے دوران ریسکیوسکائوٹس کی تربیت مکمل کرنے والی طالبات سے حلف لیا۔
انہوں نے طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس ملک کا مستقبل ہیں آپ کو چاہئے کہ اس تربیت کو اپنے تک ہی نہ رکھیں بلکہ اپنے گھروں اورگلی محلہ گائوں کی بنیاد پردیگر خواتین کو بھی تربیت دیں،بعدازاںتربیت یافتہ طالبات نے فائر فائٹنگ اور بیسلک لائف سپورٹ کا عملی مطاہرہ بھی کیا۔تقریب کے اختتام پر مسز راحیلہ سہیل ، مس دیبا شہناز ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سیدکمال عابد،صدر تھنکرز فورم سیالکوٹ اسد اعجاز اور ڈسٹرکٹ ریسکیو وارڈن محمد جمیل جنجوعہ نے ریسکیوسکائوٹس کے تربیتی بیجز میں اول پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔ازیں بعدمسز راحیلہ سہیل نے مس دیبا شہناز کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.