لندن ، زخمی پولیس اہل کار کو بچانے کی کوشش کرنے والا دلیر وزیر
جمعرات 23 مارچ 2017 15:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے برطانوی پولیس کے ایک اہل کار کو چھرے سے زخمی کیے جانے بعد مذکورہ رکن فوری طور پر اس اہل کار کے پاس پہنچا اور اٴْس کے منہ پر اپنا منہ رکھ کر مصنوعی تنفس کے ذریعے موت کے منہ میں جانے سے بچانے کی بھرپور کوشش کرتا رہا۔
تاہم پولیس اہل کار جانبر نہ ہو سکا۔سوشل میڈیا پر چلنے والی تصویر میں امور خارجہ کے وزیر اور برطانوی دار العوام کے رکن ٹوبیاس ایلوٴْڈ پولیس اہل کار کے فوت ہوجانے پر انتہائی رنجیدہ حالت میں نظر آ رہے ہیں۔ ایلوٴْڈ نے اپنے طور مصنوعی تنفس کے ذریعے اس پولیس اہل کار کی مدد کی ہر ممکن کوشش کی تاہم ان کی یہ کاوش اسے موت کے منہ میں جانے سے نہ بچا سکی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.