اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو یوم پاکستان پر مبارکباد
سیمیوئل بدری،ڈیوڈ ملان اور سٹیفن فن نے اپنے ویڈیو پیغامات میں مبارکباد دی ، دل دل پاکستان ملی نغمے بھی گنگنائے
جمعرات 23 مارچ 2017 17:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑی بھی یوم پاکستان کی خوشیوں میں رنگ گئے جنہوں نے پاکستانی قوم کے نام مبارکباد کے پیغامات جاری کر دیے۔
غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنے ویڈیو پیغامات میں پاکستانی قوم کو 77ویں یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ملی نغمے میں گنگنائے۔ڈیوڈ ملان کا کہنا تھا کہ ان کی طرف سے پاکستانی قوم خصوصاٴْٴْ اسلام آباد یونائیٹڈ کے فینز کو یوم پاکستان مبارک ہو۔میلان نے ملی نغمہ’’دل دل پاکستان جان جان پاکستان ‘‘ بھی گنگنایا اور پاکستانیوں کے دل جیت لیے۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی سیمئیول بدری نے اپنے پیغام میں سب کو متحد رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کامیابی اتحاد سے ہی حاصل ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.