وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو شاہراہوں اور نقل وحمل کے منصوبوں کے ذریعے پسماندہ علاقوں کو شہری علاقوں تک رسائی دینے کی ہدایت
ڈی جی ایف ڈبلیو اور چیئرمین این ایچ اے کی سڑکوں اور شاہرائوں کے منصوبوں پر جاری کام کی رفتار بارے وزیراعظم کو آگاہی ، اعلیٰ سطحی اجلاس میں ان شعبوں کے مجوزہ منصوبوں سے متعلق بھی بریفنگ
جمعرات 23 مارچ 2017 20:51
(جاری ہے)
اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے ومیئر اسلام آباد میٹروپولیٹن شیخ عنصر عزیز نے میٹرو بس کو پشاور موڑ اسلام آباد او وفاقی دارالحکومت میں نئے ہوائی اڈے سے منسلک کرنے کے منصوبے میں پیش رفت سے آگاہ کیا ۔
وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ روڈ نیٹ ورک اور نقل وحمل کے منصوبوں کا اقتصادی پیداوار میں اہم کردار ہے ۔ ان منصوبوں کے ذریعے ملک کے دور دراز علاقوں کو شہری علاقوں تک رسائی دی جائے تاکہ ان علاقوں کے عوام کا سماجی اور معاشی حالات کو بہتر بنایا جا سکے ۔وزیراعظم نے اجلاس میں شریک حکام کو منصوبوں کے کام کے معیار پر سمجھوتہ کئے بغیر ان کی بروقت تکمیل کی ہدایت کی ۔ (اع +ن م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.