پاکستان کو بانیان پاکستان کے نظریات کیمطابق صحیح معنوں میں ایک فلاحی ریاست بنا کرہی دم لیں‘پرویز ملک
دھرنا انتشار کی سیاست اورکسی سابق حاکم کی دھمکیاں ہمارے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتیں‘رکن قومی اسمبلی
جمعہ 24 مارچ 2017 15:14
(جاری ہے)
اس موقع پر رکن اسمبلی اسمبلی رمضان صدیق بھٹی،ڈپٹی میئر نذیر خان سواتی میاں طارق،اظہر فاروقی،عامر خان،احسن شرافت،چوہدری علی عمران،ڈسٹرکٹ ممبر سمیرا امجد سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چار سالہ دور میں مسلم لیگ ن نے عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے کی کوشش کی ہے جس کا ثبوت ملک سے دہشت گردی میں بہت زہادہ کمی، امن و امان کی صورتحا میں بہتری، لاوڈ شیڈنگ اور بے روز گاری میں بہت زہادی حد تک کمی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2018ء تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا، اور معیشت ملکی تاریخ کی بہترین ]پوزیشن میں ہوگی،ملک میں جاری بڑے بڑے پراجیکٹس شفافیت سے اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں،انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات تک ملک اندھیروں سے نکل کر روشنیوں میں داخل ہو چکا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.