باربار کہوں گا کہ جرمنی اور ہالینڈ کا رویہ نازی ازم کی ترجمانی کرتا ہے، ترک صدر
دونوں مغربی دنیا ترک اور دیگر مسلم برادر عوام کے خلاف ظلم کرنے میں پیش پیش نظر آرہے ہیں ،شام میں دہشت گرد تنظیم وائی پی جی کے خلاف روسی موقف مایوس کن ہے،ترک صدر کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 24 مارچ 2017 15:39
(جاری ہے)
ترک صدر نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر گفتگو کے دوران حالات حاضرہ سے متعلق سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ روس اور امریکہ نے وائی پی جی کے خلاف جو موقف اپنا رکھا ہے وہ ہمارے لیے افسوس کا باعث ہے اس تنظیم کو شام سے ختم کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو شام میں آپریشن طول پکڑتا جائے گا۔
یہ تنظیم شامی اقتدار کی ایما پر وہاں موجود ہے ۔ جرمنی اور ہالینڈ کے بارے میں صدر نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دونوں ممالک کا رویہ نازی ازم کی ترجمانی کرتا ہے کیونکہ مغربی دنیا ترک اور دیگر مسلم برادر عوام کے خلاف ظلم کرنے میں پیش پیش نظر آرہی ہے۔صدر نے کہا کہ ایک جانب جرمن حکومت ہی کے کے جیسی دہشت گرد تنظیم کو اپنے ملک میں جلسے جلوسوں کی اجازت دے رہی ہے جبکہ دوسری جانب وہ حکومت ترکی کے اعلی حکام پر ملک میں داخلے کی پابندی لگا رہی ہے ۔ میں پوچھتا ہوں کہ یہ کہاں کا انصاف ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.